بدر الحصاد
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ پورا چاند جو اعتدال خریفی کے بعد بڑی آب و تاب سے نکلتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ پورا چاند جو اعتدال خریفی کے بعد بڑی آب و تاب سے نکلتا ہے۔